Log in
Search
Top posters
| 100rani (100) | ||||
| king pattan (77) | ||||
| Tifl_e_Nadan (76) | ||||
| Alishba (61) | ||||
| mhrajput (24) | ||||
| qartaas.mirza (18) | ||||
| fayzi_love (5) | ||||
| wahab (2) | ||||
| shafqatullah (1) |
Latest topics
Statistics
We have 18 registered usersThe newest registered user is mohsin_ali
Our users have posted a total of 361 messages in 169 subjects
Who is Online ?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest None
Most users ever online was 8 on Wed Jul 22, 2009 12:43 pm
Social bookmarking
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Eid Ka Tohafa
Page 1 of 1 • Share •
Eid Ka Tohafa
عید کا تحفہ
عید کے چاند پہ سوچا اسے کیا دوں تحفہ
میں نے سوچا تو بہت دور نکل کر سوچا
پہلے میں نے سوچا کہ اسے چاند کا ہالہ بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ میں اشک کا پیالہ بھیجوں
میں نے سوچا کہ اسے صبح درخشاں بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ اسے زخم گلستاں بھیجوں
میں نے سوچا کہ حسیں چھاؤں کے منظر بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ غموں کے اسے ساگر بھیجوں
میں نے سوچا کہ شفق کی اسے سرخی بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ دلِ زار کی کرچی بھیجوں
میں نے سوچا کہ حنا کی اسے خوشبو بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ لرزتا ہوا آنسو بھیجوں
میں نے سوچا کہ اسے کوئی فسانہ بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ اسے خواب سہانہ بھیجوں
کیا عجب اس نے مجھے یاد کیا بھی ہو بہت
کیا عجب وہ بھی ترسی ہو مری قربت کو
کیا عجب مجھ کو لوٹا دے میرے رنگ سبھی
کیا عجب وہ بھی مجھے بھول نہ پائی ہو ابھی
اور دعا کے لئے پھر ہاتھ اٹھا کر اس نے
میرے بارے میں بہت دیر تو سوچا ہوگا
پھر اسے ترک تعلق کا ہوا ہوگا خیال
اپنے چہرے پر لئے گرد ملال
چاند اس نے بھی پوری طرح دیکھا کہ نہیں
پہر کامل کی طرح ٹوٹ کے بکھرا کہ نہیں
تحفہ میں دے نہ سکوں گا یہی سوچا میں نے
عید شاہین منائی بھی تو تنہا میں نے
میں نے سوچا تو بہت دور نکل کر سوچا
پہلے میں نے سوچا کہ اسے چاند کا ہالہ بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ میں اشک کا پیالہ بھیجوں
میں نے سوچا کہ اسے صبح درخشاں بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ اسے زخم گلستاں بھیجوں
میں نے سوچا کہ حسیں چھاؤں کے منظر بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ غموں کے اسے ساگر بھیجوں
میں نے سوچا کہ شفق کی اسے سرخی بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ دلِ زار کی کرچی بھیجوں
میں نے سوچا کہ حنا کی اسے خوشبو بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ لرزتا ہوا آنسو بھیجوں
میں نے سوچا کہ اسے کوئی فسانہ بھیجوں
پھر یہ سوچا کہ اسے خواب سہانہ بھیجوں
کیا عجب اس نے مجھے یاد کیا بھی ہو بہت
کیا عجب وہ بھی ترسی ہو مری قربت کو
کیا عجب مجھ کو لوٹا دے میرے رنگ سبھی
کیا عجب وہ بھی مجھے بھول نہ پائی ہو ابھی
اور دعا کے لئے پھر ہاتھ اٹھا کر اس نے
میرے بارے میں بہت دیر تو سوچا ہوگا
پھر اسے ترک تعلق کا ہوا ہوگا خیال
اپنے چہرے پر لئے گرد ملال
چاند اس نے بھی پوری طرح دیکھا کہ نہیں
پہر کامل کی طرح ٹوٹ کے بکھرا کہ نہیں
تحفہ میں دے نہ سکوں گا یہی سوچا میں نے
عید شاہین منائی بھی تو تنہا میں نے
_________________


Tifl_e_Nadan- Moderator

-

Number of posts: 76
Location: زمین
Points:



Repu: <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date: 2008-09-07

Alishba- Moderator

-

Number of posts: 61
Location: zameen k opar Asman k neechay
Points:



Repu: <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date: 2008-09-17
Permissions of this forum:
You can reply to topics in this forum







» tareek shab...
» Salamz
» aazabi -a-kashmir 24 of oct
» Agar aap kay Pass Auto Rakshaw...!!
» forum ka font size bohat hi chota hai
» signature problem
» Main Ub Sonay Say Darta Hoon..!!
» aik shiekh