Log in
Search
Top posters
| 100rani (100) | ||||
| king pattan (77) | ||||
| Tifl_e_Nadan (76) | ||||
| Alishba (61) | ||||
| mhrajput (24) | ||||
| qartaas.mirza (18) | ||||
| fayzi_love (5) | ||||
| wahab (2) | ||||
| shafqatullah (1) |
Latest topics
Statistics
We have 18 registered usersThe newest registered user is mohsin_ali
Our users have posted a total of 361 messages in 169 subjects
Who is Online ?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest None
Most users ever online was 8 on Wed Jul 22, 2009 12:43 pm
Social bookmarking
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Kaskmiri queen Hiba Katoon
Page 1 of 1 • Share •
Kaskmiri queen Hiba Katoon
ملکہ کشمیر حبہ خاتون
--------------------------------------------------------------------------------
منقرق
حبہ خاتون چودہ برس تک کشمیر کی ملکہ رہیں
دریائے جہلم پر حبہ کدل کا نام حبہ خاتون کے نام
پر رکھا گیا تھا
حبہ خاتون کو کشمیر کی نور جہاں کہا جاتا تھا
حبہ خاتون کشمیر ی زبان کی بہت مشہور شاعرہ تھیں
حبہ خاتون کے خاوند کا نام شہزادہ یوسف چک تھا
حبہ خاتون کشمیری زبان کی پہلی غزل گو شاعرہ تھیں
حبہ خاتون کا اصل نام زون تھا
کشمیری معاشرے میں حبہ خاتون کا یہ گیت انتہائی اہمیت رکھتا ہے
وار وین ست وار چھس نو
چارہ کرمئیون مالنیو ہو
جگن ناتھ ولی نے حبہ خاتون کی زندگی پر ایک ڈرامہ لکھا تھا جس کا نام تھا
زون
حبہ خاتون ہی وہ پہلی شاعرہ تھیں جھنوں نے کشمیری شاعری میں موسیقیت کا اپنایا
خبہ خاتون چندن ہار میں پیدا ہوئی تھیں
حبہ خاتون نے ہی کشمیری شاعری میں رومانوی شاعری کا آغاز کیا
یعقوب شاہ چک کی حبہ خاتون سوتیلی ماں تھیں
حبہ حاتون پر مجزوبیت کا دورہ پڑا اور وہ محلوں کو چھوڑ کر گیارہ سال تک جنگلوں میں پھرتی رئیں
حبہ خاتون کا مدفن پانتہ چھوک میں ہے

qartaas.mirza- Global Mod

- Number of posts: 18
Points:

Repu: <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date: 2008-09-09

100rani- Administrator

-

Number of posts: 100
Age: 18
Location: BANNU
Points:

Repu: <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date: 2008-09-05

Permissions of this forum:
You cannot reply to topics in this forum

» tareek shab...
» Salamz
» aazabi -a-kashmir 24 of oct
» Agar aap kay Pass Auto Rakshaw...!!
» forum ka font size bohat hi chota hai
» signature problem
» Main Ub Sonay Say Darta Hoon..!!
» aik shiekh