Log in
Search
Top posters
100rani (102) | ||||
king pattan (77) | ||||
Tifl_e_Nadan (77) | ||||
Alishba (61) | ||||
mhrajput (24) | ||||
qartaas.mirza (18) | ||||
fayzi_love (5) | ||||
wahab (2) | ||||
shafqatullah (1) | ||||
qartaas.khan (1) |
Latest topics
Statistics
We have 27 registered usersThe newest registered user is imberand
Our users have posted a total of 365 messages in 169 subjects
Who is online?
In total there is 1 user online :: 0 Registered, 0 Hidden and 1 Guest None
Most users ever online was 86 on Wed May 15, 2019 8:28 am
Social bookmarking
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
dasween sadi ka Dawat Nama
2 posters
Page 1 of 1
dasween sadi ka Dawat Nama
دسویں صدی عیسوی کا ایک دعوت نامہ دیکھئےیہ دعوت نامہ اسمائیل بن عباد نے اپنے ایک دوست کو لکھا تھا۔
ہماری رفاقت میں سب احباب موجود ہیں ،صرف آپکی کمی ہے۔ گل نرگس بہ چشم وا اور گل لالہ بہ عارض روشن آپ کے منتظر ہیں۔ نیبو اور نارنگی کے درخت اپنے پھولوں کی خوشبو ہر طرف بکھیر رہے ہیں ۔ پھول ہنس رہے ہیں،کلیاں مہک رہی ہیں۔ ضیافت کے سجے ہوئے کمرے کے دروازے آپ کے لیے کھلے ہیں اور نقیب آپکی آمد کا اعلان کرنے کے لیے مستعدی سے ایستادہ ہے ۔ آپ کی آمد پر ہم سمجھیں گے کہ ہم جنت میں پہنچ گئے ۔ ہم آپ کو اپنے سچے موتیوں کے ہار میں مرکزی دانہ بنا کر پرو لیں گے۔
بحوالہ : احیائے اسلام
آپ بھی کسی کو یہ دعوت نامہ بھیج کے دیکھیں

Alishba- Moderator
-
Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-17
Re: dasween sadi ka Dawat Nama
بہت خوب علیشبہ بہن
اگر ہم کسی کو یہ بھیجیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر ہم کسی کو یہ بھیجیں تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tifl_e_Nadan- Moderator
-
Number of posts : 77
Location : زمین
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-07
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Mon Mar 05, 2012 12:01 am by qartaas.khan
» Eid Ka Tohafa
Sat Feb 19, 2011 2:40 am by 100rani
» gup shup here...
Thu Dec 17, 2009 5:57 pm by 100rani
» tareek shab...
Tue Jan 27, 2009 5:46 pm by Tifl_e_Nadan
» Salamz
Tue Jan 27, 2009 5:38 pm by Tifl_e_Nadan
» aazabi -a-kashmir 24 of oct
Sat Oct 25, 2008 4:57 am by qartaas.mirza
» Agar aap kay Pass Auto Rakshaw...!!
Fri Oct 17, 2008 11:11 pm by mhrajput
» forum ka font size bohat hi chota hai
Tue Oct 14, 2008 5:12 pm by Tifl_e_Nadan
» signature problem
Tue Oct 14, 2008 5:04 pm by Tifl_e_Nadan