Log in
Search
Top posters
100rani (102) | ||||
king pattan (77) | ||||
Tifl_e_Nadan (77) | ||||
Alishba (61) | ||||
mhrajput (24) | ||||
qartaas.mirza (18) | ||||
fayzi_love (5) | ||||
wahab (2) | ||||
shafqatullah (1) | ||||
qartaas.khan (1) |
Latest topics
Statistics
We have 27 registered usersThe newest registered user is imberand
Our users have posted a total of 365 messages in 169 subjects
Who is online?
In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests None
Most users ever online was 86 on Wed May 15, 2019 8:28 am
Social bookmarking
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Apni namazain sunnat kay mutabiq aada kijiay
3 posters
Page 1 of 1
Apni namazain sunnat kay mutabiq aada kijiay
یہاں ھم نماز سے متعلق چھوٹی چھوٹی باتوں کا ذکر کریں گے
اللہ تعالی ھم سب کو اپنی نمازیں سنت کے مطابق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
اللہ تعالی ھم سب کو اپنی نمازیں سنت کے مطابق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Re: Apni namazain sunnat kay mutabiq aada kijiay
جزاک اللہ خیر علیشبہ بہن
Tifl_e_Nadan- Moderator

Number of posts : 77
Location : زمین
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-07
Namaz ki shara'eit
نماز شروع کرنے سے پہلے یہ باتیں ضروری ہیں
۱۔ وضو اچھی طرح کر لیا گیا ہو۔
۲۔ لباس پاک ہو۔
۳۔ لباس ساتر ہو ۔
۴۔ نماز پڑھنے کی جگہ پاک ہو۔
۵۔ جو نماز پڑھی جارہی ہے اس کا وقت آچکا ہو۔
۶۔ قبلہ کا تعین صحیح ہو
۷۔ نماز کی نیت کر لی گئی ہو۔
۱۔ وضو اچھی طرح کر لیا گیا ہو۔
۲۔ لباس پاک ہو۔
۳۔ لباس ساتر ہو ۔
۴۔ نماز پڑھنے کی جگہ پاک ہو۔
۵۔ جو نماز پڑھی جارہی ہے اس کا وقت آچکا ہو۔
۶۔ قبلہ کا تعین صحیح ہو
۷۔ نماز کی نیت کر لی گئی ہو۔
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Namaz kay Faraez
نماز کے اندر اور باہر کے فرائض
:۔۱۔ کپڑے
۲۔ بدن
۳۔ جگہ
کا پاک ہونا
۴۔ قبلہ رخ ہونا
۵۔ ستر عورت
۶۔ وقت
۷۔ نیت کا ہونا
۱۔ تکبیر تحریمہ
۲۔ قیام
۳۔ قراءت(یعنی کوئی سورت یا آیت پڑھیں)۔
۴۔ رکوع
۵۔ سجدہ
۶۔ قعدہ آخرہ
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Namaz kay Wajebaat
نماز کے واجبات
۱۔ سورۃ فاتحہ
۲۔ سورۃ کا ملانا
۳۔ التحیات
۴۔ وتروں میں دعائے قنوت پڑھنا
۵۔ سلام
۶۔ قومہ
۷۔ جلسہ
۸۔ قعدہ
۹۔ تکبیرات عیدین
۱۰۔ پہلی دو رکعتوں کو قرات کے لیے مخصوص کرنا
۱۱۔ جہری نمازوں میں آواز سے تلاوت کرنا
۱۲۔ سری نمازوں میں آہستہ قرات کرنا
۱۳۔ تعدیل ارکان یعنی ٹھہر ٹھہر کر ارکان ادا کرنا۔
امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے نزدیک ترک واجب ، تکرار واجب، اور تاخیر فرض سے سجدہ سہو واجب ہو جاتا ہے یعنی سجدہ سہو نہ کیا جائے تو نماز لوٹانا ہو گی۔
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Namaz ki Sunatain
نما ز کی سنتیں
۱۔ تکبیر اولی کے وقت ہاتھہ اٹھانا
۲۔ تعوذ (یعنی اعوذ باللہ پڑھنا)۔
۳۔ تسمیہ (یعنی بسمہ اللہ پڑھنا)۔
۴۔ ثناء (سبحانک اللہھم پڑھنا)۔
۵۔ تکبیرات انتقال ( یعنی ایک رکن سے دوسرے رکن کی طرف جاتے ہوئے اللہ اکبروغیرہ کہنا )۔
۶۔ ربنا لک الحمد کہنا
۷۔ آمین کہنا
۸۔ سمع اللہ لمن حمدہ کہنا
۹۔ رکوع ، سجدہ میں تسبیح پڑھنا
۱۰۔اور تین تین بار پڑھنا
۱۱۔ التحیات میں درود شریف پڑھنا
۱۲۔ التحیات میں دوسری دعائیں پڑھنا
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Nafil Namazoun kay Oqaat
تہجد:۔
عشاء کے بعد سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک تہجد کا وقت ہے لیکن رات کے آخری تہائی میں پڑھنا مستحب ہے۔ اس کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ آٹھہ رکعات ہیں۔
اشراق:۔
سورج نکلنے کے کم از کم دس منٹ کے بعد سے زوال سے پہلے تک اشراق کا وقت ہے۔ البتہ اول
وقت میں پڑھنا افضل ہے اس کی کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ چار رکعات ہیں۔
چاشت:۔
ابتدائی چوتھائی دن گزرنے کے بعد یعنی موسم گرما میں تقرہبا صبح ساڑھے آٹھہ بجے اور موسم سرما میں تقریبا نو بجے سے سورج ڈھلنے سے پہلے تک مستحب ہے نیز اشراق کے ساتھہ پڑھ لینا بھی جائز ہے۔
اوابین:۔
مغرب کی نماز کے بعد عشاء سے پہلے تک اوابین کا وقت ہے اس کی کم از کم چھہ رکعات اور زیادہ سے زیادہ بیس رکعات ہیں۔

ممنوع اوقات:۔
۱۔ طلوع آفتاب کا وقت
۲۔ غروب آفتاب کا وقت
۳۔ عین زوال کا وقت
مکروہ اوقات:۔
۱۔ صبح صادق سے طلوع آفتاب تک
۲۔ عصر کے فرضوں کے بعد سے آفتاب کی روشنی سرخ ہونے تک
ان اوقات میں سجدہ تلاوت، جنازہ، اور قضاء نمازیں پڑھنا درست ہے لیکن کوئی نفل نماز پڑھنا درست نہیں بلکہ مکروہ ہے۔
۱۔ صبح صادق سے طلوع آفتاب تک
۲۔ عصر کے فرضوں کے بعد سے آفتاب کی روشنی سرخ ہونے تک
ان اوقات میں سجدہ تلاوت، جنازہ، اور قضاء نمازیں پڑھنا درست ہے لیکن کوئی نفل نماز پڑھنا درست نہیں بلکہ مکروہ ہے۔
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Apni namazain sunnat kay mutabiq aada kijiay
خواتین کے لیے کمرے میں نماز پڑھنا برآمدے میں پڑھنے سے افضل ہے اور برآمدے میں پڑھنا صحن میں پڑھنے سے افضل ہے۔مطلب یہ کہ جس قدر پردے کی جگہ ہو اتنا ہی بہتر ہے۔
عورتوں کو نماز شروع کرتے وقت ہاتھہ کانوں تک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کندھوں تک اٹھانے چاہییں، وہ بھی
دوپٹے کے اندر ہی اٹھانے چاہییں۔ دوپٹے سے باہر نہ نکالیں۔ عورتیں ہاتھہ سینے پر اس طرح باندھیں کہ دائیں ہاتھہ کی ہتھیلی بائیں ہاتھہ کی پشت پر رکھہ دیں۔ انھیں مردوں کی طرح ناف پر ہاتھہ نہیں باندھنے چاہییں۔
رکوع میں عورتوں کے لیے مردوں کی طرح کمر کو با لکل سیدھا کرنا ضروری نہیں۔ عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں کم جھکنا چاہییے
رکوع کی حالت میں مرد گھٹنوں پر انگلیاں کھول کر رکھہ سکتے ہیں۔ لیکن عورتوں کو انگلیاں ملا کر رکھنی چاہییں۔ انگلیں کے درمیان فاصلہ نہ ہو۔
عورتوں کو رکوع میں اپنے پیر بالکل سیدھے نہیں رکھنے چاہییں ، بلکہ گھٹنوں کو آگے کی طرف ذرا سا خم دے کر کھڑا ہو نا چاہییے۔
(حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب)
عورتوں کو نماز شروع کرتے وقت ہاتھہ کانوں تک نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ کندھوں تک اٹھانے چاہییں، وہ بھی
دوپٹے کے اندر ہی اٹھانے چاہییں۔ دوپٹے سے باہر نہ نکالیں۔ عورتیں ہاتھہ سینے پر اس طرح باندھیں کہ دائیں ہاتھہ کی ہتھیلی بائیں ہاتھہ کی پشت پر رکھہ دیں۔ انھیں مردوں کی طرح ناف پر ہاتھہ نہیں باندھنے چاہییں۔
رکوع میں عورتوں کے لیے مردوں کی طرح کمر کو با لکل سیدھا کرنا ضروری نہیں۔ عورتوں کو مردوں کے مقابلے میں کم جھکنا چاہییے
رکوع کی حالت میں مرد گھٹنوں پر انگلیاں کھول کر رکھہ سکتے ہیں۔ لیکن عورتوں کو انگلیاں ملا کر رکھنی چاہییں۔ انگلیں کے درمیان فاصلہ نہ ہو۔
عورتوں کو رکوع میں اپنے پیر بالکل سیدھے نہیں رکھنے چاہییں ، بلکہ گھٹنوں کو آگے کی طرف ذرا سا خم دے کر کھڑا ہو نا چاہییے۔
(حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب)
Alishba- Moderator

Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-17
Re: Apni namazain sunnat kay mutabiq aada kijiay
اللہ تعالی آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔
Tifl_e_Nadan- Moderator

Number of posts : 77
Location : زمین
Points :
Repu :

Registration date : 2008-09-07
Similar topics
» pakistan kay tamam networks par free sms kijiay
» Ji Chahta hai jeena jazbaat k mutabiq by Iftekhar Raghib
» Ji Chahta hai jeena jazbaat k mutabiq by Iftekhar Raghib
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
Mon Mar 05, 2012 12:01 am by qartaas.khan
» Eid Ka Tohafa
Sat Feb 19, 2011 2:40 am by 100rani
» gup shup here...
Thu Dec 17, 2009 5:57 pm by 100rani
» tareek shab...
Tue Jan 27, 2009 5:46 pm by Tifl_e_Nadan
» Salamz
Tue Jan 27, 2009 5:38 pm by Tifl_e_Nadan
» aazabi -a-kashmir 24 of oct
Sat Oct 25, 2008 4:57 am by qartaas.mirza
» Agar aap kay Pass Auto Rakshaw...!!
Fri Oct 17, 2008 11:11 pm by mhrajput
» forum ka font size bohat hi chota hai
Tue Oct 14, 2008 5:12 pm by Tifl_e_Nadan
» signature problem
Tue Oct 14, 2008 5:04 pm by Tifl_e_Nadan