Log in
Search
Top posters
100rani (102) | ||||
king pattan (77) | ||||
Tifl_e_Nadan (77) | ||||
Alishba (61) | ||||
mhrajput (24) | ||||
qartaas.mirza (18) | ||||
fayzi_love (5) | ||||
wahab (2) | ||||
shafqatullah (1) | ||||
qartaas.khan (1) |
Latest topics
Statistics
We have 27 registered usersThe newest registered user is imberand
Our users have posted a total of 365 messages in 169 subjects
Who is online?
In total there are 2 users online :: 0 Registered, 0 Hidden and 2 Guests :: 1 BotNone
Most users ever online was 86 on Wed May 15, 2019 8:28 am
Social bookmarking
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Bookmark and share the address of .::: URDU WORLD :::. on your social bookmarking website
Ebrat Kadaa
2 posters
Page 1 of 1
Ebrat Kadaa
قریش کے پانچ افراد رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ۔طنزاور تمسخر کرتے تھے۔
۱۔ ولید، خالد رضی اللہ تعالی عنہ کا باپ
۲۔ عاص بن وائل سہمی
۳۔ حارث بن قیس سہمی
۴۔ ابو جبار الاسود بن مطلب
۵۔ عبد بانخوث زہری،یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ماموں زاد بھائی تھا
یہ سب ایک ہی دن مر گئے مختلف حادثات میں۔
۱۔ ولید، خالد رضی اللہ تعالی عنہ کا باپ
۲۔ عاص بن وائل سہمی
۳۔ حارث بن قیس سہمی
۴۔ ابو جبار الاسود بن مطلب
۵۔ عبد بانخوث زہری،یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ماموں زاد بھائی تھا
یہ سب ایک ہی دن مر گئے مختلف حادثات میں۔
Alishba- Moderator
-
Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-17
Soorkh Sitrain
مشہور سپہ سالار مروان بن محمد کا سر عبداللہ بن علی کے سامنے رکھا تھا اور ایک بلی اس کے زبان نکال کر کھا رہی تھی ۔ عبداللہ بن علی عباسی خلیفہ سفاح کا چچا تھا۔ اس نے کہا۔"یہ وہی مروان ہے جس کی کمان میں چند روز پہلے ستر ہزار سپاہیوں کا لشکر تھا ، اور دشمن اس کے نام سے کانپتے تھے اور آج اس کی زبان بلی کھا رہی ہے"۔
بحوالہ :تاریخ قیس
بحوالہ :تاریخ قیس
Alishba- Moderator
-
Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-17
Re: Ebrat Kadaa
محل میں المکتفی باللہ کی لاش پڑی ہوئی تھی۔ یہ وہ خلیفہ تھا جس کے خزانے میں کم از کم دس کڑوڑ سرخ دینار چھوڑے تھے لیکن اب کسی کو اس کی لاش کی طرف توجہ کرنے کی فرصت نہیں تھی۔ ہر درباری اور ہر زمانہ ساز خلیفہ المقتدر کی جی حضوری میں لگا ہوا تھا۔ مردہ خلیفہ کی لاش پر ایک سفید چادر ڈال دی گئی تھی۔اتنے میں شاہی لباس خانے کا اعلی مہتمم وہاں سے گزرا ۔ اس نے یہ کہہ کر چادر چھین لی کہ یہ چادر خزانہء عامرہ کی ہے اور مجھے نئے خلیفہ کو اس کا حساب دینا پڑے گا۔ چند گھنٹے اور گزر گئے۔ پھر مرحوم خلیفہ کی لاش کفن دفن کے لیے باہر نکالی گئی تو لوبان اور کافور جلانے کے لیے دور دور تک کوئی برتن نہیں تھا۔ غسال کو اپنے گھر سے لوبان دان منگوانا پڑا۔ حالاں کہ مرحوم خلیفہ نے اسی محل میں خوش بو جلانے کے لیے سونے چاندی کے ہزاروں ظروف چھوڑے تھے۔
بحوالہ: تاریخ قیس
بحوالہ: تاریخ قیس
Alishba- Moderator
-
Number of posts : 61
Location : zameen k opar Asman k neechay
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-17
Re: Ebrat Kadaa
آنکھیں کھول دینے والے اقتباسات ہیں
شکریہ شیئر کرنے کا
شکریہ شیئر کرنے کا
Tifl_e_Nadan- Moderator
-
Number of posts : 77
Location : زمین
Points :
Repu : <div class="js-kit-rating" view="score"></div><script src="http://js-kit.com/ratings.js"></script>
Registration date : 2008-09-07
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Mon Mar 05, 2012 12:01 am by qartaas.khan
» Eid Ka Tohafa
Sat Feb 19, 2011 2:40 am by 100rani
» gup shup here...
Thu Dec 17, 2009 5:57 pm by 100rani
» tareek shab...
Tue Jan 27, 2009 5:46 pm by Tifl_e_Nadan
» Salamz
Tue Jan 27, 2009 5:38 pm by Tifl_e_Nadan
» aazabi -a-kashmir 24 of oct
Sat Oct 25, 2008 4:57 am by qartaas.mirza
» Agar aap kay Pass Auto Rakshaw...!!
Fri Oct 17, 2008 11:11 pm by mhrajput
» forum ka font size bohat hi chota hai
Tue Oct 14, 2008 5:12 pm by Tifl_e_Nadan
» signature problem
Tue Oct 14, 2008 5:04 pm by Tifl_e_Nadan